تقدیر آزمائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بخت آزمائی کرنا، قسمت کے بھروسے سے کوئی کام کرنا، مقسوم کا تجزیہ کرنا، مقدار کو دیکھنا۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - بخت آزمائی کرنا، قسمت کے بھروسے سے کوئی کام کرنا، مقسوم کا تجزیہ کرنا، مقدار کو دیکھنا۔ قسمت آزمائی